Saturday, 22 February 2014

Aik Talab Hey Aik Hi Khou La Ilaha Illahoo

Aik Talab He Aik Hi Khoo La Ilaha Illahu 
Ab Tou He Aur Tou Hi Tou La Ilaha Illahu

Teri Ibadat Kia Kehna Teri Haqiqat Kya Kehna
Ho Gai Dunya Qibla Roo La Ilaha Illahu

Uth Ghai Ankhon Se Parde Raaz Khuley Sub Jalwon
Mujh Se Ab Kya Door He Tou, La Ilaha Illahu

Mujh Ko Apni Pasti Ka Chal Jaa-E-Ek Rooz Pata
Saamney Jab Ho Meray Tou, La Ilaha Illahu

Tujh Ko Dekha He Aksar Tuj Ko Suna Un Ko Soun Kar
Tujh Me Woh Aur Un Me Tou La Ilaha Illahu

Salleh Allah Se Ghoonj Uthi Terey Haram Ki Aaj Fiza
Aae Madiney Ki Kushboo La Ilaha Illahu

Teray Habeeb Ke Sadqe Me Dar Tak Tere Pohoncha Hey 
Dil Key Asar Mein Teri Khoo La Ilaha Illahu

- - -

ایک طلب ہے ایک ہی خو ۔ لا الٰہ اللہ ہو


ایک طلب ہے ایک ہی خو ۔ لا الٰہ اللہ ہو
اب تو ہی اور تو ہی تو ۔ لا الٰہ اللہ ہو



تیری عبادت کیا کہنا ۔ تیری حقیقت کیا کہنا
ہو گئی دنیا قبلہ رو ۔ لا الٰہ اللہ ہو



اٹھ گئے آنکھوں سے پردے ۔ راز کھلے سب جلووں
مجھ سے اب کیا دور ہے تو ۔ لا الٰہ اللہ ہو



مجھ کو اپنی پستی کا ۔ چل جائے اک روز پتہ
سامنے جب ہو میرے تو ۔ لا الٰہ اللہ ہو



تجھ کو دیکھا ہے اکثر ۔ تجھ کو سنا ان کو سن کر
تجھ میں وہ اور ان میں تو ۔ لا الٰہ اللہ ہو



صلے اللہ سے گھونج اٹھی ۔ تیرے حرم کی آج فضا
آئے مدینے کی خوشبو ۔ لا الٰہ اللہ ہو



تیرے حبیب کے صدقے میں ۔ در تک تیرے پہنچا ہے
دل کے اثر میں تیری خو ۔ لا الٰہ اللہ ہو



ایک طلب ہے ایک ہی خو ۔ لا الٰہ اللہ ہو
اب تو ہی اور تو ہی تو ۔ لا الٰہ اللہ ہو

No comments:

Post a Comment