Sun Kar Woh Mujhey Paas Bulaaen To Ajab Kaya
Deedar Ke Qaabil To Kahan Meri Nazar Hey
Laikin Woh Kabhi Khwaab Mein Aayen To Ajab Kaya
Un Par To Ghunah Gaar Ka Sub Haal Khula Hey
Iss Par Mujhe Damaan Mein Chupayein To Ajjab Kaya
Hasil Jinhein Aaqa Ki Ghulami Ka Sharaf Hai
Thokar Sey Woh Murdoon Ko Jalaein, To Ajjab Kaya
Munh Dhanp Kay Rakhna Keh Gunahgaar Bahut Hoon
Mayat Ko Meri Woh Daikhney Aein To Ajjab Kaya
Na Zaade Safar Hey Na Koyee Kaam Bhale Hein
Laikin Mujhey Sarkaar Bulaaen To Ajab Kaya
Woh Husne Do Alam Hein Adeeb Un Ke Karam Se
Sehra Mein Agar Phool Khilain To Ajjab Kaya
- - -
آج اشک میری نعت سنائے تو عجب کیا
آج اشک میری نعت سنائے تو عجب کیا
سن کر وہ مجھے پاس بلائیں تو عجب کیا
دیدار کے قابل تو کہاں میری نظر ہے
لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا
ان پر تو گنہگار کا سب حال کھلا ہے
اس پر مجھے دامن میں چھپائیں تو عجب کیا
حاصل جنہیں آقا کی غلامی کا شرف ہے
ٹھوکر سے وہ مردوں کو جلائیں تو عجب کیا
منہ ڈھانپ کے رکھنا کہ گنہگار بہت ہوں
میت کو میری وہ دیکھبے آئیں تو عجب کیا
نہ زادے سفر ہے نہ کوئی کام بھلے ہیں
لیکن مجھے سرکار بلائیں تو عجب کیا
وہ حسنِ دو عالم ہیںادیب ان کے کرم سے
سحرا میں اگر پھول کھلیں تو عجب کیا
آج اشک میری نعت سنائے تو عجب کیا
سن کر وہ مجھے پاس بلائیں تو عجب کیا
دیدار کے قابل تو کہاں میری نظر ہے
لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا
ان پر تو گنہگار کا سب حال کھلا ہے
اس پر مجھے دامن میں چھپائیں تو عجب کیا
حاصل جنہیں آقا کی غلامی کا شرف ہے
ٹھوکر سے وہ مردوں کو جلائیں تو عجب کیا
منہ ڈھانپ کے رکھنا کہ گنہگار بہت ہوں
میت کو میری وہ دیکھبے آئیں تو عجب کیا
نہ زادے سفر ہے نہ کوئی کام بھلے ہیں
لیکن مجھے سرکار بلائیں تو عجب کیا
وہ حسنِ دو عالم ہیںادیب ان کے کرم سے
سحرا میں اگر پھول کھلیں تو عجب کیا
جزاک اللہ الخیر
ReplyDeleteبہت بہت شکریہ