Kabhi To Qismat Khule Gi Meri Kabhi Tou Mera Salam Hoga
Khilaf E Mashooq Kuch Huwa Hai Na Koi Aashiq Se Kam Hoga
Khuda Bhi Ho Ga Udhar Bhi Aye Dil Jidhar Woh Aali Maqam Ho Ga
Kiye Hi Jaoon Ga Arz Matlab Miley Ga Jab Tak Na Dil Ka Matlab
Na Shaam E Matlab Ki Subha Ho Gi Na Yeh Fasana Tamam Ho Ga
Jo Dil Se Hai Maail E Payambar Yeh Is Ki Pehchan Hai Muqarrar
Keh Har Dam Is Be Nawa Kay Lab Par Durood Ho Ga Salam Ho Ga
Isi Tawaqqa Pe Ji Raha Hoon Yehi Tamanna Jila Rahi Hai
Nigahe Lutfoo Karam Na Ho Gi To Mujh Ko Jeena Haram Ho Ga
- - -
درِ نبی پر پڑا رہوں گا پڑے ہی رہنے سے کام ہو گا

کبھی تو قسمت کھلے گی میری کبھی تو میرا سلام ہو گا
خلافِ معشوق کچھ ہوا ہے نا کوئی عاشق سے کام ہو گا
خدا بھی ہو گا ادھر بھی اے دل جدہر وہ عالی مقام ہو گا
کیے ہی جاؤں گا عرض مطلب ملے گا جب تک نا دل کا مطلب
نہ شامِ مطلب کی صبح ہو گی نہ یہ فسانہ تمام ہو گا
جو دل سے ہے مائلَ پیمبر یہ اسکی پہچان ہے مقرر
کہ ہر دم اس بے نوا کے لب پر درود ہو گا سلام ہو گا
اسی توقع پہ جی رہا ہوں یہ تمنا جھلا رہی ہے
نگاہِ لطف و کرم نہ ہو گی تو مجھ کو جینا حرام ہو گا

No comments:
Post a Comment