Sunday 12 March 2017

Delicious Recipe of Hyderabadi Qima Biryani

حیدر آبادی قیمہ بریانی
اجزائ
قیمہ۔آدھ کلو 
دہی۔ایک کپ 
چاول۔آدھ کلو 
پیاز۔دو عدد درمیانے 
ٹماٹر۔تین عدد 
لہسن۔تین جوے 
ہری مرچ۔چھ عدد 
لہسن ادرک۔دو کھانے کے چمچ 
کڑی پتہ۔بارہ پتے 
پودینہ۔ایک کپ 
ہلدی۔ایک چائے کا چمچ 
نمک ،لال مرچ۔ایک چائے کا چمچ 
زیرہ۔ایک کھانے کا چمچ 
گرم مصالحہ۔ایک کھانے کا چمچ 
سالن مصالحہ۔ایک کھانے کا چمچ 
تیز پتہ۔دو پتے 
دارچینی۔دو اسٹک 
لونگ۔چھ دانے 
آلو بخارا۔بارہ دانے
تل۔ایک کھانے کا چمچ 
مونگ۔4/1کپ 
خسخاس۔ایک کھانے کا چمچ 

ترکیب
چاول میں تیزپتہ ، لونگ ،اور دارچینی ڈال کر اابال لیں۔ 
پیازکو فرائی کرکے اس میںہری مرچ ، لہسن ، ادرک ،کڑیپتہ ، نمک ، لال مرچ ، زیرہ ، دھنیا ، گر م مصالحہ ، سالن مصالحہ ،اور آلو بخارا ڈال کر بھونیں اور پھر قیمہ ڈال کر بھونیں۔ 
اب پین میں نیچے قیمہ ڈالیں پھر چاول ڈالیں پودینہ ، ٹماٹر، لہسن ڈالیں پھر قیمہ پھر چاول ٹماٹر لیمنپودینہ اور پیلا رنگ ڈال کر دم دے لیں۔

No comments:

Post a Comment