پوری بنانے کا طریقہ
اجزا
آٹا ایک
کپ
میدہ دوکپ
چینی باریک پسی ہوئی دوکھانے
کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
بنانے
کا طریقہ
میدہ میں آٹا ، پسی ہوئی چینی مکس کر کے
پانی سے آٹا گوندھ لیں اور کسی کپڑے سے ڈھانپ کرآدھےگھنٹے کے لئے رکھ دیں۔اب چھوٹے
چھوٹے پیڑے بنا کر پوری بیل لیں۔ بیلتے وقت میدہ یا آٹا نہیں لگانا، تیل سے ہی
بیلنا ہے۔ پوری تلنے کے لئے تیل اچھا گرم کر لیں۔ پوری ڈالیں اور فرائی کریں۔
No comments:
Post a Comment