Sunday 12 March 2017

Harisa Delicious Recipe - A powerful and Healthy Food

ہڑیسہ 
اجزائ
گندم۔آدھا کلو 
چکن ۔ ایک پاﺅ 
پالک۔ایک پاﺅ 
پیاز۔دو عدد درمیانے 
دھی۔ایک پاﺅ 
لہسن ۔دو کھانے کے چمچ
 ادرک۔دوکھانے کے چمچ(باریک کٹا ہوا) 
نمک۔حسب ذائقہ 
لا ل مرچ۔حسب ذائقہ 
ہلدی۔ایکچائے کاچمچ 
گرم مصالحہ۔دو کھانے کے چمچ 
چاٹ مصالحہ۔تین کھانے کے چمچ 

کباب بنانے کیلئے 
قیمہ۔ایک پاﺅ 
نمک۔ایکچائے کاچمچ 
کالی مرچ۔ایکچائے کاچمچ 
لہسن ۔ایک چائے کا چمچ
 ادرک۔ایک چائے کا چمچ 
پیاز۔دو عدد تڑکے کیلئے
ہری مرچ۔چھ عدد 
زیرہ۔ایکچائے کاچمچ

بنانے کا طریقہ
گندم کو صاف کر کے ابال لیں 
چکن کو ابال کر ریشے کرلیں 
پالک کو ابال  کر اس کا پیسٹ بنا لیں 
پیاز فرائی کرکے لہسن ، ادرک ، ، لال مرچ، نمک ، ہلدی ، گرم مصالحہ ، چاٹ مصالحہ ، اور دھی شامل کرکے مصالحہ بھونیں۔ 
ابلی ہوئی چکن ، پالک کا پیسٹ اور ابالی ہوئی گندم شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں اورہلاتے جائیں۔ 
قیمہ میں کالی مرچ، نمک ، لہسن ، اور ادرک مکس کرکے چھوٹے چھوٹے کباب بناکر فرائی کریںاور ہریسہ میں شامل کرلیں۔ 
ضرورت کے تحت پانیبھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ 
آخر میں تڑکا تیار کرکے  ہڑیسہ میں ڈالیں اور کٹا ہوا ادرک ڈال کر پیش کریں۔ 

No comments:

Post a Comment