Sunday 12 March 2017

Recipe of Bangan Ca Raita

بینگن کا رائتہ 
اجزائ
بیگن ۔ دو عدد 
دہی ۔ایک پاﺅ 
چاٹ مصالحہ ۔ کھانے کا ایک چمچ
لال مرچ۔ کھانے کاایک چمچ 
نمک۔حسبِ ذائقہ 

تڑکہ لگانے کیلئے اجزائ
ہری مرچ۔ دو عدد
کڑی پتہ۔آٹھ عدد 
ثابت لال مرچا۔آٹھ عدد 

baingan recipe, sugar free recipe, diabetic recipes

بنانے کا طریقہ
دہی کواچھی طرح پھینٹ لیں اور بیگن کو گول گولٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ نمک، لال مرچ، اور چاٹ مصالحہ مکس کرکے بینگن کے ٹکڑوں کو دونوں اطراف لگائیں ۔
اب بیگن فرائی کر لیں۔دہی میں ڈال کر تڑکہ لگا دیں۔کری پتے کے علاوہ تڑکے کے لئے زیرہ بھی ڈال سکتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment